ٹیسٹ فیس
پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی مقرر کردہ۔ ادائیگی ٹیسٹ کے بعد نقد، جاز کیش یا بینک ٹرانسفر سے۔
گاڑی کی قسمفیس (روپے)
1000 سی سی یا کمآلٹو، مہران، کلٹس
Rs 5001000 تا 1500 سی سیسٹی، یارس، کرولا 1.3
Rs 8001500 تا 2500 سی سیسِوک، گرانڈی، اسپورٹیج
Rs 1,0002500 تا 4500 سی سیفارچیونر، ریوو
Rs 1,5004500 سی سی سے زائدلینڈ کروزر، پٹرول
Rs 2,000فیس پی ٹی اے نوٹیفکیشن PTA/TA-I/2025 (PVICS) کے مطابق ہے، جو ٹیسٹ کے وقت وصول کی جاتی ہے۔ نتائج ہر رات پی ٹی اے رجسٹری سے ہم آہنگ کر دیے جاتے ہیں۔
آدھی فیس پر دوبارہ ٹیسٹ
14 دن کے اندر واپس آئیں اور صرف آدھی فیس دیں۔ دیر ہوئی تو یہ نیا ٹیسٹ شمار ہوگا اور پوری فیس لاگو ہوگی۔
کیا آپ کی گاڑی کا ٹیسٹ واجب ہے؟آج ہی وقت بک کریں۔ بکنگ والوں کو انتظار نہیں کرنا پڑتا۔
ایمیشن ٹیسٹ بک کریں →